جمعیۃ علماء ہند کے 34ویں اجلاس کارام لیلا میدان میں آج سے آغازwww.samajnews.inفروری 9, 2023 by www.samajnews.inفروری 9, 20230280 نئی دہلی، سماج نیوز: مسلمانوں کے سماجی، عائلی، اقتصادی اورسیاسی حقوق اور ملت کے تشخص کی بقا کیلئے ہمہ وقت سینہ سپر رہنے میں جب...
حیدر آباد زمین مافیا خواجہ معین الدین سرکاری آفیسرکا قبضہ معاملہ، PMO کا تلنگانہ چیف سکریٹری سے جواب طلب،نہیں دی گئی جانکاریwww.samajnews.inفروری 9, 2023 by www.samajnews.inفروری 9, 202301030 نئی دہلی، سماج نیوز: ( مطیع الرحمٰن عزیز)زمین مافیا ہوں کہ گھروں پر دراندازی کر قبضہ جما کر بیٹھ جانے والے سرکاری غنڈے، سیاسی ہرکارے...
حکومت ہند نے ترمیم شدہ نئی حج پالیسی کا کیا اعلانwww.samajnews.inفروری 8, 2023 by www.samajnews.inفروری 8, 20230348 نئی دہلی:حکومت ہند کے اقلیتی امور کی طرف جاری حج پالیسی میں تاریخی تبدیلی کی گئی ہے اور محکمۂ اقلیتی امور کا اندازہ ہے کہ...
راہل گاندھی کے کسی سوال کا جواب نہیں دیئے وزیر اعظم مودیwww.samajnews.inفروری 8, 2023فروری 8, 2023 by www.samajnews.inفروری 8, 2023فروری 8, 20230353 لوک سبھا میں صدر دروپدی مرمو کے خطاب پر بحث کے دوران کانگریس پر کیے کئی طنز ،ملک اور بیرون ملک ہندوستان کے وقار میں...
راجیہ سبھا میں مودی حکومت پر خوب گرجے ملکارجن کھڑگےwww.samajnews.inفروری 8, 2023 by www.samajnews.inفروری 8, 20230317 نئی دہلی:راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے بدھ کو ہنڈنبرگ رپورٹ پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی – جے پی سی کی تشکیل...
ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے موقر وفد نے مولانا عبدالرؤف ندوی سے تعزیت کی: وصی اللہ مدنیwww.samajnews.inفروری 8, 2023 by www.samajnews.inفروری 8, 20230381 سدھارتھ نگر، سماج نیوز: 7فروری23بروزمنگل ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے نائب امیر مولاناعبدالرشید مدنی کی قیادت میں شش رکنی موقر وفد مولانا...
راہل گاندھی کا چبھتا سوال- ’وزیر اعظم مودی کا اڈانی سے کیا رشتہ ہے؟‘www.samajnews.inفروری 8, 2023 by www.samajnews.inفروری 8, 20230333 سیاست اور کاروباری دوستی میں میڈل کے مستحق ہیں مودی: راہل گاندھی نئی دہلی،سماج نیوز:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو وزیر اعظم...
ضلعی سطح کا فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ کامیابی کیساتھ اختتام پذیرwww.samajnews.inفروری 7, 2023 by www.samajnews.inفروری 7, 20230363 تمام طلبہ و طالبات کو داد وتحسین، پرخلوص دعاؤں اور گراں قدر انعامات سے نوازاگیا سدھارتھ نگر، سماج نیوز: ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر...
نفرت انگیز تقاریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا:سپریم کورٹwww.samajnews.inفروری 7, 2023 by www.samajnews.inفروری 7, 20230315 نئی دہلی، سماج نیوز: سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ نفرت انگیز تقریر پر اتفاق رائے بڑھ رہا ہے اور ہندوستان جیسے سیکولر ملک...
شیخ مولانا عزیز الرحمٰن سلفی سابق استاذ و شیخ الحدیث کا شعری مجموعہ ”پرواز“ ریختہ پر بھی دستیابwww.samajnews.inفروری 6, 2023فروری 6, 2023 by www.samajnews.inفروری 6, 2023فروری 6, 20230777 نئی دہلی، سماج نیوز:( مطیع الرحمٰن عزیز) شیخ مولانا عزیز الرحمٰن صاحب سلفی سابق استاذ و شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ بنارس کی تخلیق شعری مجموعہ...