شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے عظیم الشان پیمانے پرایک بامقصد بین الاقوامی کانفرنس’’2047 کیلئے ہندوستانی مسلم دانشوروں کا وژن‘‘
خیال کو خواہش میں بدلیں اور پھر خواہش کیلئے محنت کریں یہی کامیابی کی ضمانت ہے:ڈاکٹرعبدالقدیر محمد امین نواز بیدر: شاہین ادارہ جات بیدر کی...