ہیرا گروپ آف کمپنیز نے سپریم کورٹ میں 400 کروڑ جمع کرایا، یہ رقم میں نے خود عدالت کو پیش کیا ہے: ڈاکٹر نوہیرا شیخwww.samajnews.inجولائی 30, 2023 by www.samajnews.inجولائی 30, 202301104 نئی دہلی، سماج نیوز: کئی سالوں سے سرخریوں میں رہنے والی کمپنی ہیرا گروپ آف کمپنیز نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں 400 کروڑ روپئے...
ماتم کرنا اور ماتمی جلوس نکالنا اسلام کے منافی امور ہیں: مولانا عبدالحسیب سنابلیwww.samajnews.inجولائی 30, 2023 by www.samajnews.inجولائی 30, 20230576 فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹوا کی جانب سے رمواپور پوسٹ پیندا میں دعوتی و اصلاحی پروگرام کا انعقاد اٹوا بازار، سماج نیوز: رمواپور گاؤں میں...
الفلاح فاؤنڈیشن اراکین نے اعظم گڑھ سے وارانسی کا سفر کر مریض کی بچائی جانwww.samajnews.inجولائی 30, 2023 by www.samajnews.inجولائی 30, 20230297 انسانیت کو زندہ رکھنے کیلئے الفلاح فاؤنڈیشن سرگرم عمل: آفتاب احمد وارانسی،سماج نیوز: الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) رسولپور، مبارکپور یونٹ کے عہدیداران اور کارکنان...
اسلامی خواتین کا امتیازی کردارwww.samajnews.inجولائی 20, 2023 by www.samajnews.inجولائی 20, 20230601 محمد طارق انور ندوی اسلامی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو سماج کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار بڑا درخشاں اور مثالی نظر...
نفرت کو شکست دے گا ’’انڈیا‘‘www.samajnews.inجولائی 18, 2023جولائی 18, 2023 by www.samajnews.inجولائی 18, 2023جولائی 18, 20230299 یہ ’’این ڈی اے‘‘ اور ’’انڈیا‘‘ کے درمیان لڑائی ہے، اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا بیان راہل...
یکساں سول کوڈ اور جانشینی:متنوع معاشرے میں نئے قانون سے متعلق بہت سے سوالاتwww.samajnews.inجولائی 16, 2023 by www.samajnews.inجولائی 16, 20230306 جب یکسانیت کی بات آتی ہے تو جانشینی ایک اہم مسئلہ کے طور پر ابھرتی ہے۔ ہندوستان میں وراثت کے حوالے سے خواتین کے حقوق...
وہ کہتے ہیں کہ تم نے عورت ہو کر خواب دیکھا کیسے؟ اور اگر دیکھا تو اسے پورا کرنے کی کوشش کیسے کی؟ڈاکٹر نوہیرا شیخwww.samajnews.inجولائی 16, 2023 by www.samajnews.inجولائی 16, 20230560 نئی دہلی، سماج نیوز: (مطیع الرحمٰن عزیز) سی ای او ہیرا گروپ آف کمپنیز عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ سے ایک سوال کے جواب میں بڑے...
اپوزیشن اتحاد ملک و بی جے پی مخالف جماعتوں کی موت و زندگی کا سوالwww.samajnews.inجولائی 16, 2023 by www.samajnews.inجولائی 16, 20230308 ظفر آغا ہندوستانی مرکزی سیاست میں جس شئے کی سب سے زیادہ کمی ہے، اس کے اب ختم ہونے کے امکان واضح ہوتے جا رہے...
وزیر اعظم مودی کا یو اے ای میں شاندار استقبال، شیخ محمد بن زید النہیان سے کی ملاقات، ابوظہبی میں آئی آئی ٹی دہلی کیمپس قائم کرنے پر اتفاقwww.samajnews.inجولائی 15, 2023 by www.samajnews.inجولائی 15, 20230688 ابوظہبی،سماج نیوز:وزیر اعظم نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان نے قصر الوطن صدارتی محل...
عوام کی بہتری کیلئے کام ہونے چاہئے ان کی تباہی کیلئے نہیں،یونیفارم سول کوڈ سبھی مذاہب کے پیروکاروں کیلئے مضرثابت ہوکر رہے گا: قاری زبیرwww.samajnews.inجولائی 15, 2023 by www.samajnews.inجولائی 15, 20230292 سہارنپور، سماج نیوز:(احمد رضا) عالم دین قاری زبیر احمد نے ایک بیان میں واضع کیا کہ مسلم طبقہ کسی بھی صورت یو سی سی کو...