عوام کی بہتری کیلئے کام ہونے چاہئے ان کی تباہی کیلئے نہیں،یونیفارم سول کوڈ سبھی مذاہب کے پیروکاروں کیلئے مضرثابت ہوکر رہے گا: قاری زبیر
سہارنپور، سماج نیوز:(احمد رضا) عالم دین قاری زبیر احمد نے ایک بیان میں واضع کیا کہ مسلم طبقہ کسی بھی صورت یو سی سی کو...