مشرقی اترپردیش میں سیلاب نے مچائی تباہی
سینکڑوں گاؤں زیر آب ، لوگوں میں خوف و ہراس اور انتظامیہ کیخلاف ناراضگی :
سدھارتھ نگر:سدھارتھ نگر ضلع کے اٹوا تحصیل علاقے کی بوڑھی راپتی ندی پر اسوگاوا مدرھوا ڈیم ٹوٹ گیا اور بوڑھی راپتی ندی نے تباہی...

