برازیل میں سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور صدارتی محل پر مشتعل مظاہرین کا حملہwww.samajnews.inجنوری 10, 2023 by www.samajnews.inجنوری 10, 20230182 سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے ان کی انتخابی شکست تسلیم کرنے سے کیا انکار، کئی عمارتوں میں توڑ پھوڑ، فوج تعینات، 400فسادی گرفتار برازیل:...
حج پیکیج فیس ادائیگی کے بعد اہل خانہ شامل نہیں ہوسکتے : سعودی وزارت حج وعمرہwww.samajnews.inجنوری 10, 2023 by www.samajnews.inجنوری 10, 20230196 ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ پیکیج فیس ادا کرنے کے بعد عازمین حج اپنے بیوی بچوں کو شامل نہیں کرا...
سعودی عرب میں بھیک مانگنا غیر قانونی اور قابل سزا جرم قرارwww.samajnews.inجنوری 7, 2023جنوری 7, 2023 by www.samajnews.inجنوری 7, 2023جنوری 7, 20230248 نئی دہلی، سماج نیوز: بھیک مانگنا اس وقت ایک فیشن سا ہوچلا ہے۔ اکثر ممالک میں آپ کو بھیک مانگتے مرد وخواتین کے علاوہ معصوم...
یورپ میں تمام ریکارڈز توڑ چکا، اب ایشیا میں نئے چیلنجز ہیں: رونالڈوwww.samajnews.inجنوری 4, 2023 by www.samajnews.inجنوری 4, 20230225 ریاض:پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈونے سعودی عرب کے کلب النصر سے بطور کھلاڑی معاہدہ ہونے کے...
خانہ کعبہ میں طواف کے دوران بارش کا خوبصورت منظرwww.samajnews.inجنوری 3, 2023 by www.samajnews.inجنوری 3, 20230226 ریاض: سعودی عرب کے شہر مقدس مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کے طواف اور عبادت کے دوران بادل بھی برستے رہے، حرم کعبہ میں بارش...
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کا دھاواwww.samajnews.inجنوری 3, 2023 by www.samajnews.inجنوری 3, 20230269 بیت المقدس:اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتامر بن گویر نے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔وہیں...
سعودی عرب سے آب زم زم لانے پر پابندیwww.samajnews.inدسمبر 31, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 31, 20220239 ریاض:سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، صرف عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں...
فٹبال کنگ پیلے کا 82سال کی عمر میں انتقالwww.samajnews.inدسمبر 31, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 31, 20220208 برازیلیا: برازیل کے آئیکون فٹ بالر، تین بار ورلڈ کپ جیتنے والے ، فٹبال کی تاریخ کے اب تک کے عظیم ترین اور دنیا کے...
روہنگیائی مسلمانوں کی قاتل آنگ سان سوچی کو 33سال کی سزاwww.samajnews.inدسمبر 30, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 30, 20220206 نئی دہلی، سماج نیوز:میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی مشکلیں ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہیں، وہ پچھلے کئی برسوںسے بدعنوانی کے...
کف سیرپ پینے سے 18بچوں کی موتwww.samajnews.inدسمبر 30, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 30, 20220240 نئی دہلی، سماج نیوز: گیمبیا کے بعد ازبکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان میں بنائے گئے کھانسی کے شربت (کف سیرپ) کے مبینہ استعمال...