ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری بنے دولہا، 3 فٹ کی بشریٰ سے رچائی شادیwww.samajnews.inنومبر 3, 2022 by www.samajnews.inنومبر 3, 20220386 کیرانہ: ملک میں اپنی شادی کے حوالہ سے شہرت پانے والے 29 سالہ عظیم منصوری کی خواہش بالآخر پوری ہو گئی ہے۔ عظیم منصوری بدھ...
محمد بن سلمان کا بھارت دورہ، کیا ہے مقصد؟www.samajnews.inنومبر 3, 2022 by www.samajnews.inنومبر 3, 20220540 نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر محمد بن سلمان آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔ انڈونیشیا میں جی-20 کانفرنس...
سعودی ارامکو کا سہ ماہی منافع 42بلین ڈالر سے زائدwww.samajnews.inنومبر 3, 2022 by www.samajnews.inنومبر 3, 20220488 ریاض: سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی ارامکو کو اس سال کی تیسری سہ ماہی میں 42.4بلین ڈالر کا منافع ہوا، جو دوسری...
یوپی: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر قرآن کو کیا نذر آتش، مسلمانوں کا شدید احتجاجwww.samajnews.inنومبر 3, 2022 by www.samajnews.inنومبر 3, 20220380 شاہجہانپور: یوپی کے شہر شاہجہاں پور میں بدھ کے روز شرپسندوں نے مسجد میں داخل ہو کر ’مذہبی کتاب‘ کو نذر آتش کر دیا، جس...
دہلی میں 100مہیلا محلہ کلینک کھولے جائیں گے:اروند کجریوالwww.samajnews.inنومبر 2, 2022 by www.samajnews.inنومبر 2, 20220450 نئی دہلی، سماج نیوز: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا کہ دارالحکومت میں خواتین کیلئے 100خصوصی محلہ کلینک کھولے جائیں گے جس میں...
’’دی وائر‘‘ کے ایڈیٹروں پر دبش،تمام صحافی تنظیموں کا اظہار تشویشwww.samajnews.inنومبر 2, 2022 by www.samajnews.inنومبر 2, 20220340 نئی دہلی: صحافیوں کئی انجمنوں نے منگل کے روز آن لائن نیوز پورٹل دی وائر کے ایڈیٹرز کے خلاف پیر کو دہلی پولس کی چھاپہ...
بھائی سلمان کو جان کا خطرہ، دی گئی ’وائی پلس‘ سیکورٹیwww.samajnews.inنومبر 2, 2022 by www.samajnews.inنومبر 2, 20220316 ممبئی: بالی ووڈ کے ’دبنگ خان‘ بھائی سلمان خان جان سے مارنے کی دھمکیاں مسلسل مل رہی ہیںْ جس کے پیش نظر ان کی سیکورٹی...
پاکستانی، افغانستانی اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بھارتی شہریت دے گی سرکارwww.samajnews.inنومبر 2, 2022 by www.samajnews.inنومبر 2, 20220512 نئی دہلی: بھارتی وزارت داخلہ نے سرحدی ریاست گجرات کے آنند اور مہسانہ میں رہنے والے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ہندووں، سکھوں، بودھوں،...
حیدرآباد: راہل گاندھی نے چارمینار کے سامنے لہرایا ترنگاwww.samajnews.inنومبر 1, 2022 by www.samajnews.inنومبر 1, 20220327 حیدرآباد، سماج نیوز:کانگریس پارٹی لیڈرراہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراپرانا شہرحیدرآباد پہنچ گئی ہے ۔ آج صبح راہل گاندھی نے شمس آباد سے اس یاترا...
ریاستی اردو ٹیچرز ایسوسی ایشن، تلنگانہ (روٹا، ٹی یس) کی تشکیل کے سلسلے میں اہم اقداماتwww.samajnews.inنومبر 1, 2022 by www.samajnews.inنومبر 1, 20220589 تلنگانہ، سماج نیوز:ریاست تلنگانہ کے تمام اردو میڈیم اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اردو کا استحکام اور تمام جائیدادوں کا تحفظ نیز مخلوعہ جائیدادوں پر...