سبھی کانگریس کونسلر دلتوں، اقلیتوں اور محروم طبقات کی آواز بن کر کام کریں گے: چودھری انل کمارwww.samajnews.inدسمبر 11, 2022دسمبر 11, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 11, 2022دسمبر 11, 20220293 نئی دہلی، سماج نیوز: دہلی پردیش کانگریس صدر چودھری انل کمار نے آج ریاستی دفتر میں کانگریس کے نومنتخب کونسلرس کا تعارف کراتے ہوئے کہا...
انڈیا نے بنگلہ دیش کو 227رن سے ہرایاwww.samajnews.inدسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 20220408 چٹاگانگ: ہندوستان نے ایشان کشن (210)کی جارحانہ ڈبل سنچری اور وراٹ کوہلی (113)کی شاندار اننگز کی بدولت ہفتہ کو تیسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش...
سود لینے اور دینے والوں کیخلاف اللہ اور اس کے رسول کا اعلانِ جنگ: عبدالرقيب سلفیwww.samajnews.inدسمبر 10, 2022دسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 2022دسمبر 10, 20220351 زیر اہتمام فلاح انسانیت ٹرسٹ اٹوا موضع کٹیا برگدہی پوسٹ شاہ پور ڈومریاگنج میں اصلاحی پروگرام کا انعقاد سود کو قرآنِ کریم میں اتنا بڑا...
2021 میں 8لاکھ افراد نے کی خودکشی، 20 فیصد کا تعلق ہندوستان سےwww.samajnews.inدسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 20220302 نئی دہلی: خودکشی کے معاملے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جو فکر انگیز ہے۔...
اقلیتی طبقہ سرکاری مشینری کے عتاب کا سب سے زیادہ شکار:صابر علی خانwww.samajnews.inدسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 20220896 سہارنپور، سماج نیوز(احمد رضا) سماجوادی قائد صابر علی خان نے رامپور اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں سرکاری مشینری کے جابرانہ فعل پر اپنی رائے پیش...
حسن احمد اور علی مہدی کا مفاد پرستانہ قدم مسلمانوں اور کانگریس کیساتھ دھوکہ: طارق صدیقیwww.samajnews.inدسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 20220363 نئی دہلی، سماج نیوز: دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مسلم حلقوں کے لوگوں نے کانگریس کو بھرپور حمایت کی جس کے نتیجے میں کئی...
حسن احمد کی کانگریس سے بغاوت، ’آپ‘ سے لیں گے ’’ریچارج‘‘www.samajnews.inدسمبر 10, 2022دسمبر 10, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 10, 2022دسمبر 10, 20220352 نئی دہلی، سماج نیوز: اروند کجریوال کو چھوٹا ’’ریچارج‘‘ کہنے والے کانگریس سینئر لیڈر حسن احمد اور ان کے بیٹے علی مہدی آج عام آدمی...
کرناٹک: برقعہ کا مذاق اڑانا پڑا بھاری، کالج سے 4طلباء معطلwww.samajnews.inدسمبر 9, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 9, 20220310 بنگلورو: کرناٹک کے منگلورو شہر میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے طلباء نے ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ کے گانوں پر برقع پہن کر...
راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش، اپوزیشن کا ہنگامہwww.samajnews.inدسمبر 9, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 9, 20220780 نئی دہلی، سماج نیوز: اپوزیشن پارٹیوں کی زبردست مخالفت کے باوجود غیر سرکاری بل ’ہندوستان میں یکساں سول کوڈ 2022‘جمعہ کو راجیہ سبھا میں پیش...
عام آدمی پارٹی قومی پارٹی بن گئی، تمام ہم وطنوں کو مبارک ہو: اروند کجریوالwww.samajnews.inدسمبر 9, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 9, 20220279 نئی دہلی،سماج نیوز: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے عام آدمی پارٹی کے قومی پارٹی بننے پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد...