جامعہ ہمدرد دور اندیشی، بصارت، منصوبہ بندی اور عمل کے نادر احساس اور فلسفی سائنسدان اور ممتاز طبیب حکیم عبدالحمید ؒکی ذاتی قربانی کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر سرفراز نواز
نئی دہلی، سماج نیوز:’’ہمدرد‘‘ کی تاریخ ایک صدی قبل شروع ہوتی ہے جب حکیم حافظ عبدالمجید صاحب نے 1906 میں ہمدرد دواخانہ قائم کیا۔ ’درد...