شرپسندوں کا مسجد پر حملہ اور لوٹ مارwww.samajnews.inاکتوبر 15, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 15, 20220492 یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی کے مضافات میں واقع گروگرام کا ہے جہاں متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر بھی ہیں۔ بدھ کی رات کو...
فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ کیلئے سوناکشی سنہا اور ہما قریشی نے بڑھایا وزنwww.samajnews.inاکتوبر 15, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 15, 20220710 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ہما قریشی نے اپنی آنے والی فلم ڈبل ایکس ایل کے لیے کافی وزن بڑھایا ہے، ہدایت...
’ایشیا کپ کی چمپئن ’ٹیم انڈیاwww.samajnews.inاکتوبر 15, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 15, 20220330 ہندوستانی خاتون ٹیم نے سری لنکا کو 8وکٹ سے دی شکست نئی دہلی: ایشیا کپ 2022 کا خطاب ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے اپنے سر...
یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ جشن کا آغاز افتتاحی پروگرام مع کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر: www.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220353 نئی دہلی : ملک کی یونانی دواساز کمپنیوں کی معروف تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسو سی ایشن کی جانب سے جشن اُڈماـ 2022 کا آغاز...
متحدہ عرب امارات میں ایک لاکھ ملازمتوں کے مواقعwww.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220339 ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں اگلے 4برسوں میں ایک لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی جس کی وجہ مائیکرو سافٹ کی ریاست میں بڑے پیمانے...
سعودی عرب میں سمندر پر بنے طویل پُل کا افتتاحwww.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220311 ریاض: سعودی عرب میں سمندر پر بنے پل ‘شوری’ کا افتتاح کردیا گیا ہے جو 3.3کلومیٹر طویل ہے ، پل کی وجہ سے بحر...
یوپی:سیلاب متاثر ین کیلئے دعائیں اور ریلیف جمع کرنے کی اپیلwww.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220403 بلرامپور، شہرت گڑھ، بڑھنی اور بانسی تحصیل کے اکثر گاؤں زیر آب اور سیلاب کی صورتحال سنگین وپرخطر: وصی اللہ مدنی سدھارتھ نگر: ضلعی جمعیت...
مشرقی اترپردیش میں سیلاب نے مچائی تباہی سینکڑوں گاؤں زیر آب ، لوگوں میں خوف و ہراس اور انتظامیہ کیخلاف ناراضگی : www.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220528 سدھارتھ نگر:سدھارتھ نگر ضلع کے اٹوا تحصیل علاقے کی بوڑھی راپتی ندی پر اسوگاوا مدرھوا ڈیم ٹوٹ گیا اور بوڑھی راپتی ندی نے تباہی...
ہماچل میں سیاسی دنگل شروع ریاست میں 12نومبر کو ووٹنگ،8دسمبر کو نتائج: www.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220439 ایک ہی مرحلے میں مکمل ہوگا الیکشن ، گجرات اسمبلی انتخابات ہماچل پردیش کیساتھ نہیں ہوں گے : الیکشن کمیشن نئی دہلی، سماج نیوز:...
مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ نہیں ہوگیwww.samajnews.inاکتوبر 14, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 14, 20220496 گیان واپی مسجد معاملے میں وارانسی کورٹ نے ہندو فریق کو دیا جھٹکا وارانسی، سماج نیوز: وارانسی کورٹ نے گیان واپی مسجد احاطہ میں...