صحافی صدیق کپن لکھنؤ جیل سے ضمانت پر رہاwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230450 کپن پر منی لانڈرنگ اور پی ایف آئی سے وابستگی کے الزامات تھے،کپن نے کہا کہ میں ان سیاہ قوانین کیخلاف لڑوں گا جن کے...
LIC نے اڈانی گروپ کیساتھ سرمایہ کاری کی دی جانکاریwww.samajnews.inفروری 2, 2023فروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 2023فروری 2, 20230317 اڈانی گروپ کے تحت ہماری کمپنی کی سرمایہ کاری آج کی تاریخ میں صرف 36474.78کروڑ کی ہے: ایل آئی سی نئی دہلی،سماج نیوز:کارو بار کے...
بجٹ میں متوسط طبقے کو راحت دینے کی کوششwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230369 نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں اگلے سال ہونے والے عام انتخابات سے قبل مودی حکومت کی دوسری مدت...
بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں:وزیر اعلیٰ اروند کجریوالwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230319 مرکزی حکومت کا بجٹ نہ صرف مایوس کن ہے بلکہ ایسا بجٹ بھی ہے جو ملک کو قرضوں میں ڈال دے گا،45 لاکھ کروڑ کے...
بجٹ 2023 بھی ماضی کے جملہ بجٹ کی طرح کھوکھلا ہی نکلا:نوید حامدwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230334 نئی دہلی، سماج نیوز: بجٹ 2023 پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے فائننس منسٹر نرملا سیتا رمن...
ایوان غالب میں عالمی محفل قرأت کا انعقاد آجwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230386 نئی دہلی،سماج نیوز:اقرأ حمدو نعت اکیڈمی نئی دہلی کے زیرانتظام جمعرات 2فروری (آج)بعد نماز مغرب ایوان غالب ماتا سندری روڈ پر منعقد ہورہا ہے ۔جس...
عام بجٹ 24-2023کی جھلکیاںwww.samajnews.inفروری 2, 2023 by www.samajnews.inفروری 2, 20230384 نئی دہلی: سماج نیوز:تقریباً 9برسوں میں فی کس آمدنی دوگنی ہو کر 1.97لاکھ روپے ہو گئی ہے ۔ہندوستانی معیشت نے سائز میں اضافہ کیا ہے...
بدعنوانی جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن:دروپدی مرموwww.samajnews.inجنوری 31, 2023 by www.samajnews.inجنوری 31, 20230295 ایک ترقی یافتہ ملک کیلئے ہر لمحہ اہل وطن کو پوری طاقت کے ساتھ کام کرنا چاہیے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی...
گجرات فسادات کی تحقیقات جاری کرنے سے بھارت کیساتھ ہوسکتے ہیں رشتے خراب:یورپی یونینwww.samajnews.inجنوری 31, 2023 by www.samajnews.inجنوری 31, 20230302 نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے گجرات فسادات پر تیار بی بی سی کی ڈاکیومنٹری (دستاویزی فلم) پر پابندی عائد کر دی ہے، پھر...
تعلیمی مظاہروں سے طالبان علوم نبوت کی خفیہ صلاحیتوں میں نکھار آتاہے: وصی اللہ مدنیwww.samajnews.inجنوری 31, 2023جنوری 31, 2023 by www.samajnews.inجنوری 31, 2023جنوری 31, 20230384 ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے زیرسرپرستی تمام حلقوں میں سالانہ تعلیمی مظاہرہ کامیابی کے ساتھ ختم سدھارتھ نگر، سماج نیوز: اللہ کے...