فنگر پرنٹ کی کلوننگ سے بینک فراڈ کا انکشاف! 147 کھاتوں سے نکالی گئی رقمwww.samajnews.inدسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 16, 20220291 دھنباد: سائبر ٹھگ اب کھاتہ برداروں کے فنگر پرنٹ کی کلوننگ کر کے بینک کھاتوں میں رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع...
گودھرا ٹرین آتشزدگی: مسلم نوجوان کو17 سال بعد ملی ضمانتwww.samajnews.inدسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 16, 20220284 نئی دہلی: 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت...
دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کرے بھارت: حنا ربانی کھرwww.samajnews.inدسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 16, 20220299 اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے بھارت کو انتباہ کیا گیا ہے کہ نئی دہلی کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردانہ...
ہیرا گروپ نے امانتوں کو جاری کرنے کا کیا اعلانwww.samajnews.inدسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 16, 20220591 نئی دہلی، سماج نیوز: ہیرا گروپ آف کمپنیز نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں اپنی عظیم الشان جیت حاصل کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری...
پٹھان تنازع پرشاہ رخ خان بولے’’چاہے کچھ بھی ہو ہم مثبت رہیں گے‘‘www.samajnews.inدسمبر 15, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 15, 20220454 ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا پادوکون کے کپڑوں کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو...
ایلون مسک کو ’’ٹوئٹر‘‘ لے ڈوبا، نہیں رہے دنیا کے امیر ترین شخصwww.samajnews.inدسمبر 15, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 15, 20220303 نئی دہلی: ایلون مسک اپنی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے شیئرز گرنے کے باعث اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے اور ان کی...
فیفا ورلڈ کپ: مراکش کا خواب چکناچور، سیمی فائنل میں فرانس نے ہرایاwww.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 16, 20220342 دوحہ: قطر میں شروع ہوئے فیفا ورلڈ کپ میں کئی الٹ پھیر دیکھنے کو ملے۔ ایک طرف جہاں شروعاتی مقابلوں میں کئی ٹیمیں جو ورلڈ...
ریل سفر میں سینئر سٹیزن کو نہیں رعایت دے گی مودی سرکارwww.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 16, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 16, 20220389 نئی دہلی ، سماج نیوز: ریل کرایے میں سینئر سٹیزن کو کسی بھی حال میں مودی سرکار رعایت دینے کے موڈ میں نظر نہیں آرہی...
پاکستان کی حالت خراب،امریکہ میں سفارتی جائیداد بیچنے کیلئے تیارwww.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 15, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 15, 2022دسمبر 15, 20220298 اسلام آباد: پاکستان کے خراب حالات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ امریکی دارالحکومت میں اپنی قیمتی سفارتی جائیداد بیچنے پر...
بہار میں شراب کی بَہار، زہریلی شراب سے7کی موتwww.samajnews.inدسمبر 14, 2022 by www.samajnews.inدسمبر 14, 20220358 پٹنہ، سماج نیوز: بہار کے چھپرا میں ایک بار پھر جعلی شراب کی تباہی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 7لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔...