کووڈ ویکسین سے بڑھا ’’ہارٹ اٹیک اموات‘‘ کا خطرہwww.samajnews.inنومبر 7, 2022 by www.samajnews.inنومبر 7, 20220259 نئی دہلی: کورونا ویکسین کو لے کر کئی بار سائنسداں اور ڈاکٹرس مختلف اندیشے ظاہر کر چکے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے...
دہلی ایم سی ڈی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی شروعwww.samajnews.inنومبر 7, 2022 by www.samajnews.inنومبر 7, 20220418 نئی دہلی، سماج نیوز: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات (ایم سی ڈی الیکشن) کے اعلان کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ تمام جماعتوں نے...
ایم ای پی قومی کارگزار صدر فریدہ بیگم منتخبwww.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220369 نئی دہلی ، سماج نیوز: آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی نے قومی کارگزار صدر محترمہ فریدہ بیگم کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ معلومات فریدہ...
ایران: حکومت مخالف مظاہروں پر لکھا جانے والا گیت جو نعرہ بن کر مشہور ہواwww.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220429 تہران: ایرانی گانا، ’برائے‘، ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کا مرکزی ترانہ بن چکا ہے جسے صرف ایران میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر...
بھارت-پاک نے رقم کی تاریخ، کیا 15 سال بعد پھر ہوگا سب سے بڑا مقابلہ؟www.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220271 نئی دہلی: بھارت اور پاکستان دونوں نے ٹی20-ورلڈ کپ کے سیزن 8میں سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔ اس سے پہلے صرف ایک مرتبہ...
موربی حادثہ: پل گرنے کیلئے تکنیکی خامی نہیں بلکہ انسانی لاپروائی اور لالچ ذمہ دارwww.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220307 نئی دہلی: حال ہی میں گجرات کے موربی میں پل گرنے سے 141 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد ایک سوال یہ بھی اٹھ...
نیتو کپور کے گھر گونجی کلکاری، ماں بنی عالیہ بھٹ، رنبیر کے گھر بیٹی کی پیدائشwww.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220419 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اتوار کو اپنی پہلی اولاد، ایک صحت مند بچی کا اس دنیا میں استقبال کیا۔...
گجرات انتخابات:تمام 8وعدے پورے کریں گے،بی جے پی کے ڈبل انجن کے فریب سے بچائیں گے:راہل گاندھیwww.samajnews.inنومبر 6, 2022 by www.samajnews.inنومبر 6, 20220317 نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، ریاست کی 182 اسمبلی سیٹوں کے لیے یکم اور 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور...
مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری گرفتارwww.samajnews.inنومبر 5, 2022 by www.samajnews.inنومبر 5, 20220264 نئی دہلی،سماج نیوز: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شہ زور لیڈر مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔...
پہلی بار فلائٹ میں بیٹھی دنیا کی سب سے لمبی خاتونwww.samajnews.inنومبر 5, 2022 by www.samajnews.inنومبر 5, 20220523 لندن: دنیا کی سب سے لمبی خاتون رومیسا گیلگی نے اپنی زندگی میں پہلی بار جہاز میں اڑان بھری۔ لہٰذا ان کی لمبائی کو دیکھتے...