کویتی کابینہ کی تشکیل نو
نئے وزراء کی فہرست ولی عہد کو سونپی گئی:
کویت سٹی، سماج نیوز: شیخ احمد نواف الصباح کو دوبارہ کویت کا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ شیخ احمد نواف الصباح امیر کویت...

