30 C
Delhi
ستمبر 11, 2026
Samaj News

عامر خان کی والدہ کو ہارٹ اٹیک

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دل کا شدید دورہ پڑا، تاہم ان کی حالت مستحکم ہے۔ بریچ کینڈی اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ جہاں وہ داخل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عامر خان کے کنبہ کے افراد ریاست کے پنچگنی ہل اسٹیشن میں واقع اپنے بنگلے میں دیوالی منا رہے تھے۔ اداکار کی والدہ کو سینے میں تکلیف ہونے کے فوراً بعد ممبئی میں بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کنبہ کے کئی افراد اسپتال میں ان کی عیادت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ان کی نبض مستحکم ہے اور وہ علاج پر اچھا ردعمل دے رہی ہیں۔

Related posts

15سے17اکتوبر کو ممبئی میں ہوگا بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا اجلاس

www.samajnews.in

بلقیس بانو معاملہ: گجرات حکومت کو لگا ’سپریم‘ جھٹکا

www.samajnews.in

عدالت عالیہ کا نفرت اور بڑھتے ہجومی تشدد کے واقعات پر سخت رویہ اختیار کر نا قابل ستائش قدم:سینئر ایڈوکیٹ محمد علی

www.samajnews.in