ملائم سنگھ یادو کی حالت ہنوز نازک
کنبہ کے افراد میدانتا اسپتال میں موجود، کڈنی عطیہ کرنے پہنچا بی ایچ یو اسٹوڈنٹ:
نئی دہلی، سماج نیوز: سیاست کے جانے مانے لیڈر اور کئی بار رہ چکے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے محافظ ملائم سنگھ...