ملائم سنگھ یادو کی حالت ہنوز نازکwww.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220458 نئی دہلی، سماج نیوز: سماجوادی پارٹی کے محافظ ملائم سنگھ یادو کی طبیعت ہنوز نازک بنی ہوئی ہے۔ گروگرام کے میدانتا اسپتال نے اس سلسلے...
چھ ہزار کروڑ کے ٹول ٹیکس گھوٹالہ کی تحقیقات کیوں نہیں؟www.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220337 دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا جی نے 2مہینے پہلے ایل جی کو تمام دستاویزات کیساتھ ایک خط لکھا تھا جس میں تحقیقات کا...
گجرات میں ہر جگہ سرکاری اسکولوں کی حالت بدحالwww.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220502 بی جے پی نے 27سال اقتدار میں رہتے ہوئے گجرات میں صرف 73اسکولوں کی مرمت کی، اس رفتار سے تمام 40800سرکاری اسکولوں کو ٹھیک کرنے...
دہلی میں دھول مخالف مہم آج سے شروع آئندہ 6نومبر تک رہے گی جاری: www.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220314 تعمیراتی مقامات پر 14اینٹی ڈسٹ رولز کو لاگو کرنا ضروری نہیں تو ہوگی کارروائی، قواعد کی خلاف ورزی پر 10ہزار سے 5لاکھ تک ہوگا جرمانہ...
کیلاش گہلوت نے مجوزہ انٹیگریٹڈ کمپلیکس برائے چلڈرن (بوائز) کی تعمیر کی پیش رفت کا لیاجائزہwww.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220364 نئی دہلی، سماج نیوز: دہلی کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے وزیر کیلاش گہلوت نے علی پور میں مجوزہ انٹیگریٹڈ کمپلیکس برائے چلڈرن...
بنگال میں دُرگا وسرجن کے دوران حادثہ سیلابی پانی میں بہے کئی درجن افراد، 8 ہلاک، متعدد لاپتہ: www.samajnews.inاکتوبر 7, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 7, 20220183 کلکتہ،سماج نیوز: مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں ’’مال ندی‘‘ میں درگا مورتی ورسرجن کے دوران حادثہ میں اب تک 8افراد کی موت کی...
اروند کجریوال نے راون کا پتلا نذر آتش کیا جھوٹ پر سچ کی جیت کا دیا پیغام : www.samajnews.inاکتوبر 6, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 6, 20220331 اروند کجریوال نے رام لیلا میدان میں لو کش رام لیلا کمیٹی کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب میں رام لیلا کے انعقاد کا لطف...
آلودگی سے پاک بنائیں گے یمنا صفائی کیلئے570کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری: www.samajnews.inاکتوبر 6, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 6, 20220207 جمنا کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے دہلی حکومت کی پہل کے تحت دہلی کی مختلف غیر مجاز کالونیوں اور دیہی علاقوں میں ڈی...
باراتی بس کھائی میں گری حادثے میں 33ہلاک، درجنوں زخمی: www.samajnews.inاکتوبر 6, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 6, 20220325 ہریددوار،سماج نیوز:اتراکھنڈ میں آج ایک دردناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس باراتیوں کو لے کر جارہی ہے۔ اتراکھنڈ کے ضلع پوڑی میں...
دہلی کے گاندھی نگر میں آتشزدگیwww.samajnews.inاکتوبر 6, 2022 by www.samajnews.inاکتوبر 6, 20220212 کپڑا مارکیٹ میں لگی بھیانک آگ، فائر بریگیڈ کی 35 گاڑیاں اور 150 اہلکار بجھانے میں مصروف نئی دہلی ، سماج نیوز: شمالی دہلی میں...