490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیکwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220463 نئی دہلی: سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک ’’معروف‘‘ ہیکنگ...
خواتین پر قابل اعتراض تبصرہ، ’’بابا کی بگڑی ہوئی ذہنیت ظاہر کرتا ہے‘‘www.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220481 ممبئی: یوگا گرو بابا رام دیو خواتین سے متعلق متنازعہ بیان دیکھ کر برے پھنس گئے ہیں۔ مہاراشٹر کے ریاستی کمیشن برائے خواتین نے انہیں...
ہیرا گروپ نے اپنی جائیدادوں کو بازار میں متعارف کرایاwww.samajnews.inنومبر 27, 2022نومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 2022نومبر 27, 20220675 نئی دہلی، سماج نیوز:ہیرا گروپ آپ کمپنیز نے اپنی کامیابیوں کی سیڑھیاں طے کرتے ہوئے گزشتہ روز ایک خاص اعلان کرکے ملک بھر میں ایک...
ایئر انڈیا کوغیر مہذب ہیئر اسٹائل اور داڑھی والے کیبن کریو نہیں چاہئےwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220449 نئی دہلی:بھارتی ایئر لائن ’’ایئر انڈیا‘‘ کو اپنے کیبن کریو کے لیے جاری کردہ نئی ہدایات کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ یہ نئے...
گجرات اسمبلی انتخاب: کانگریس کی بن رہی ہے حکومت: عمران پرتاپ گڑھیwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220393 نئی دہلی، سماج نیوز: گجرات میں الیکشن اپنے پورے شباب پر ہے، تمام سیاسی پارٹیوں کے اسٹار پرچارک اپنی اپنی پارٹیوں کی تشہیر کیلئے پورے...
ہیرا گروپ کیخلاف پھیلائی گئی جھوٹی افواہ کی حقیقتwww.samajnews.inنومبر 27, 2022نومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 2022نومبر 27, 20220617 نئی دہلی، سماج نیوز:ہیرا گروپ آف کمپنیز اپنی سچائی ، نیک نامی اور عوام کی خدمت کے بدلے ہمیشہ دشمنوں کیلئے چیلنج بنی رہی ہے۔...
خواتین پربابا رام دیو کا متنازع بیان، کہا’’کپڑا پہنے بغیر بھی اچھی لگتی ہیں‘‘www.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220347 ممبئی: خواتین کے لباس پر یوگا گرو بابا رام دیو کا متنازعہ بیان آنے کے ایک دن بعد ہفتہ کے روز یہ کہاوت تیزی سے...
پاکستان:عمران خان کی پارٹی سبھی اسمبلی سے دے گی استعفیٰwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220311 اسلام آباد: عمران خان نے پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’’ہم نے طے کیا...
ایم سی ڈی انتخاب: چوہان بانگر جیتنے کے بعد لڑکوں کیلئے بھی بنائیں گے لائبریری: چودھری زبیر احمدwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220383 نئی دہلی: چوہان با نگر وارڈ 227 سے کانگریس امیدوار شگفتہ چودھری کی حمایت میں گلی نمبر 6 چوہان بانگر میں جلسہ عام کا انعقاد...
گجرات:بی جے پی کے انتخابی منشور میں ’ہندو راشٹر‘ اہم مدعاwww.samajnews.inنومبر 27, 2022 by www.samajnews.inنومبر 27, 20220420 احمدآباد: بی جے پی نے گجرات کے اپنے انتخابی منشور میں جو وعدے کیے ہیں وہ گجرات کو بالواسطہ طور سے ہندو اسٹیٹ یا پولس...