ایران: احتجاج کی لہر پاکستان تک پہنچ گئی
تین ہفتے سے جاری احتجاج ،زاہدان میں پاک، ایران سرحد عارضی طور پر بند:
اسلام آباد: پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے بعد حکام...