23.1 C
Delhi
فروری 16, 2025
Samaj News

مولانا ابوالکلام آزاد کے مزار پر کانگریس صدر کی گلپوشی

بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اور کانگریس کے سابق صدر کے مزار پر پہنچے ملکارجن کھڑگے، کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی بھی تھے موجود


نئی دہلی، سماج نیوز: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نومنتخب قومی صدر ملکارجن کھڑ گے آج بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اور کانگریس کے سابق صدر مولانا ابوالکلام آزادرحمہم اللہ کے مزار پر گلپوشی کی اور اس موقع پر راجیہ سبھا کے رکن ناصر حسین اور کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی بھی ساتھ میں موجود رہے۔

Related posts

ہیراگروپ کی قانونی جنگ

www.samajnews.in

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے 5یادگار لمحات

www.samajnews.in

خواجہ غریب نواز کی عرس بسوں کے ٹیکس کو مکمل معاف کرے حکومت: طارق صدیقی

www.samajnews.in