13.1 C
Delhi
دسمبر 8, 2024
Samaj News

ملائم سنگھ کا سیاسی سفر

(22 نومبر 1939 تا 10 اکتوبر 2022)

سیاسی سفر: 1967 میں وہ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔1977 : وہ پہلی بار اتر پردیش کے وزیر مملکت بنے۔1980: وہ لوک دل کے صدر بنے۔1982 سے 1985 تک وہ اترپردیش قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر فائز رہے۔1989: وہ پہلی بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بنے۔1990 میں انہوں نے چندر شیکھر کی پارٹی جنتا دل (سوشلسٹ) میں شمولیت اختیار کی۔ 1992 میں انہوں نے سماجوادی پارٹی (سوشلسٹ) کی بنیاد رکھی۔1993 میں وہ دوسری بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بنے۔1996 میں وہ مین پوری حلقہ سے 11ویں لوک سبھا کے رکن منتخب ہوئے۔ 1999 میں وہ متحدہ محاذ کی مخلوط حکومت کے تحت ہندوستان کے وزیر دفاع بنے۔ 1999: انہوں نے لوک سبھا کی دو سیٹوں – سنبھل اور قنوج سے الیکشن لڑا اور دونوں سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ 2003: وہ تیسری بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بنے۔ 2004 میں انہوں نے گنور اسمبلی سیٹ پر 183899 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی، جسے ابتک کی سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ مانا جاتا ہے۔ 2004 میں انہوں نے مین پوری حلقہ سے لوک سبھا الیکشن جیتا تھا۔2014 میں انہوں نے 16ویں لوک سبھا انتخابات کے دوران اعظم گڑھ، مین پوری سے دو سیٹوں پر مقابلہ کیا اور دونوں سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ ذاتی زندگی: تاریخ پیدائش 22 نومبر 1939میں اترپردیش کے سیفئی گاؤں، ضلع اٹاوہ میں ہوئی۔

Related posts

فرانسیسی عدالت نے اسکولوں میں حجاب پر لگائی پابندی، سرکار کے فیصلہ کو بتایا صحیح

www.samajnews.in

ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے موقر وفد نے مولانا عبدالرؤف ندوی سے تعزیت کی: وصی اللہ مدنی

www.samajnews.in

مسلمان متحد ہوں اور باطل سے دور رہیں: خطبہ حج

www.samajnews.in