عام آدمی پارٹی کا ایم سی ڈی کیخلاف انوکھا مظاہرہ
دہلی کے3500مقامات پر کچرے کے راون کو جلا کر بی جے پی ایم سی ڈی کیخلاف احتجاج : درگیش پاٹھک:
نئی دہلی، 4اکتوبر، سماج نیوز: دسہرہ کے موقع پر، عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی بھر میں 3500مقامات پر راونوں کو کچرا جلا کر...