ملک میں تعلیم، روزگار اور تجارت کو بڑھاوا دینا ہمارا اولین مقصد ہے، عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ بھارت کو سپرپاور بنانے کیلئے پر عزم
نئی دہلی، سماج نیوز: (مطیع الرحمٰن عزیز) ہمارا ملک دنیا کا طاقتور ترین ملک ہے۔ ہمارے ملک بھارت جیسا دنیا میں کسی کے پاس ہنر...