موجودہ وقت میں علم کی اہمیت زیادہ، مقابلہ آرائی کیلئے تعلیم لازمی: مفتی ناصر ایوبی
دارالعلوم مظفریہ میں ششما ہی امتحان مکمل:
سہارنپور، سماج نیوز:(احمد رضا) قمری سال کا درمیانی زمانہ مدارس دینیہ میں ششماہی امتحان کا ہوتاہے اور زیرتعلیم بچے بچیاں محنت کرکے کامیابی حاصل کرتے...