Samaj News

آج ہی کے دن دہلی کو دارالحکومت بنانے کا لیا گیا تھا فیصلہ

نئی دہلی،سماج نیوز: 12 دسمبر کے دن کا ملک کی راجدھانی دہلی کے وجود سے الگ ہی تعلق ہے۔ دراصل اسی دن 1911 میں کلکتہ کی جگہ دہلی کو ملک کی راجدھانی بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ اس وقت ہندوستان کے دورے پر تھے اور انہوں نے دہلی کے مضافات میں منعقدہ دہلی دربار میں اعلان کیا تھا کہ ہندوستان کا دارالحکومت اب کلکتہ کے بجائے دہلی ہوگا۔

Related posts

ٹی شرٹ پہننے کا راز خود سنئے راہل کی زبانی

www.samajnews.in

سہارا انڈیا پریوار کے سربراہ سبرت رائے کا انتقال

www.samajnews.in

جمہوری نظام کی کامیابی کا راز عدل و انصاف میں مضمر!

www.samajnews.in