29.1 C
Delhi
ستمبر 9, 2024
Samaj News

تین ماہ تک عمرہ زائرین سعودی عرب میں قیام کرسکیں گے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘نسک پلیٹ فارم’ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے ، پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی۔

Related posts

شاہی خرچ پر ملک نیپال سے 10اہم شخصیات عمرہ کیلئے مکہ روانہ

www.samajnews.in

فیفا ورلڈ کپ: پولینڈ نے سعودی عرب کو دی شکست

www.samajnews.in

سالانہ21کروڑ ڈالر میں سعودی کلب جوائن کریں گے رونالڈو

www.samajnews.in