27اپریل سے18مئی تک ملک بھر کے مختلف مراکز میں داخلے جاری
بیدر، سماج نیوز: شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے ملک بھر کے 50سے زائد مدارس اور تنظیموں کے تعاون سے عصری تعلیم سے نابلد حفاظ اور علماء کوث دسویں جماعتNIOSکے ذریعے 18ماہ میں صلاحیت کے ساتھ پاس کروبانے کا منصوبہ ’’مدرسہ پلس ‘‘کے نام شروع کیا گیا ہے۔ اس منصوبہ کیلئے ملک کے ممتاز علماء کرام اور دانشوران کی سرپرستی و ستائش حاصل ہوئی ہے۔ملک بھر میں 6زون بنائے گئے ہیں ان 6زون میں27اپریل سے18مئی 2023تک الگ الگ تواریخ میں داخلہ جاری ہیں ۔زون نمبر1جس میں اورنگ آباد ،سانگلی، ناسک، جلگائوں ،کوکن ، اکولہ ،حیدرآباد ،نظام آباد ،عادل آباد ،پونا، بیدر ،ناندیڑ،لاتور ،مدور ،رنگا ریڈی وغیرہ مراکز شامل ہیں۔ مذکورہ بالا مراکز میں داخلوں کیلئے زونل اڈمنسٹریٹر کے اس موبائل نمبر7829016575پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔زون نمبر2میں ذیل کے مراکزمیسور ،وجئے پور، شیموگہ، کلاکیری ء گلبرگہ ،رائچور ،ہاسپیٹ ،کڑپہ ، الند ، رام نگر ،بنی کُپہ(بنگلور) شامل ہیں ۔ زون نمبر2 کے مراکز میں داخلہ کیلئے زونل ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر 9066110665پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ زون نمبر3میں ذیل کے مراکز میں پٹنہ، مشرقی چمپارن ،سیتا مڑھی،سیوان، مدھوبنی، نوادہ ،دربھنگہ،اُرریہ ،کشن گنج،کپالی، لیتھر،رانچی ،سندر گڑھ بسرا ،ہوڑا ،کولکاتہ ، پورنیہ شامل ہیں۔داخلہ کیلئے زون نمبر 3کے زونل ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر 9870963250پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔زون نمبر 4میں ذیل کے مراکزمیں اندور ، یمنا نگر،جودھ پور،سکار ،پھول باغ،بجنور، مرادآباد،امروہہ، پونچھ شامل ہیں داخل کیلئے زون نمبر4کے زونل ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر 8088174353پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔زون نمبر 5میں ذیل کے مرکز مظفر نگر ،غازی آباد، رامپور، سہارنپور شامل ہیں۔ داخلہ کیلئے زون نمبر5کے ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر 9911068144پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔زون نمبر6میں ذیل کے مراکز کانپور ،گورکھپور،سنبھل ،لکھنؤ،اعظم گڑھ ، اٹاوہ،الٰہ آباد ، فتح پور شامل ہیں۔ داخلہ کیلئے زون نمبر6کے زونل ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر 8050020345پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ www.madarsaplus.orgپر اور ٹول فری نمبر 18001216235پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔صرف واہٹس ایپ کیلئے اس موبائل نمبر 9620035840/ 9739208857پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔اساتذہ کرام کے تقررات بھی جاری ہیں خواہشمند حضرات اپنی درخواست وسی وی اس ای میل career@sgaheengroup.org پر ارسال کرسکتے ہیں۔