شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے 5ہزار حفاظ،علماء، حافظہ و عالمہ اور تعلیم منقطع کرنیوالے یتیم بچوں کیلئے مفت تعلیم کا سنہرا موقع
27اپریل سے18مئی تک ملک بھر کے مختلف مراکز میں داخلے جاری بیدر، سماج نیوز: شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے ملک بھر کے 50سے...