32.1 C
Delhi
اکتوبر 12, 2025
Samaj News

حیدرآباد:عبدالحق محمدی بن سرور محمدی کا انتقال

حیدرآباد، سماج نیوز: شیخ اسماعیل افضل کے بموجب جامع مسجد اہل حدیث، فتح دروازہ کے ذمہ دار،سکریٹری جامعہ سمیہ رضی اللہ عنہا اور شہری جمعیت اہل حدیث کے رکن جناب عبدالحق محمدی بن محمد سرور محمدی رحمہ اللہ کا 24اکتوبر 2022صبح 4:15بجے انتقال ہوگیا۔ إناللہ وإنا الیہ راجعون… موصوف مولانا محمد عبدالرحمٰن ندوی، مولانا محمد عبداللہ عمری مدنی، مولانا محمد عبدالہادی عمری مدنی حفظہم اللہ کے چچازاد بھائی تھے۔ نماز جنازہ انشاء اللہ بعد نماز عشاء (نماز عشاء 8:15بجے)جامع مسجد اہل حدیث فتح دروازہ، حیدرآباد میں ادا کی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں: 9700413739

Related posts

شاہ رخ کی ’پٹھان‘، باکس آفس پرمچائے گی طوفان

www.samajnews.in

جامعہ محمدیہ عربیہ رائیدرگ آندھراپردیش​ میں داخلے جاری

www.samajnews.in

گنگا جمنی تہذیب کا مشترکہ شاعر رحمن مصور

www.samajnews.in