تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی مجوزہ پہلی قومی کانفرنس28مئی کیلئے’’ اردو صحافی چلوچلیں حیدرآباد‘‘ پوسٹر کی بیدر میں رسم رونمائی
بیدر، سماج نیوز: (محمدامجدحسین) آج منگل کو تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کاایک وفد حیدرآباد سے بیدر پہنچا۔ جہاں اس نے بیدر ، ہمناآباد اور...