کلیۃالصديقۃ الاسلامی للبنات لکھنؤ میں تقریب ختم صحیح البخاری، تعلیمی مظاہرہ اوراجلاس عام بحسن وخوبی اختتام پذیر
لکھنؤ، سماج نیوز: تقی الدین فیضی حجازی مینیجرسایراسکول ، لکھنونے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ سالہائےگذشتہ کی طرح امسال بھی بتاریخ 19مارچ 2023بروزاتوار، کلیۃ الصديقۃ...