بہار: ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈاٹا ریلیز، او بی سی کی آبادی 36 فیصد، مسلم آبادی 17.7فیصد، اب معاشی سروے کی باری، نتیش نے بلائی کل جماعتی میٹنگ
بہار کی مجموعی آبادی 13 کروڑ سے زیادہ ہے جس میں 10.07کروڑ ہندو ہیں اور 2.31کروڑ مسلمان ہیں، بقیہ آبادی دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے...