خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہم کو قرآن کریم کی شکل میں عظیم الشان نعمت عطا فر ما ئی ہے اس کا تقدس ہم پر لازم: مولانا محمد عثمان
سہارنپور، سماج نیوز(احمد رضا) مدرسہ لتحفیظ القرآن کے افتتاحی تقریب میں حضرت مولانا محمد عثمان صاحب دامت برکاتہم نواسہ شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا رح...