مدرسہ تعلیم القرآن والسنۃ، گورابازار،سدھارتھ نگرکااجلاس عام اور حفاظ کرام کی دستار بندی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
تمام حفاظ کو پرخلوص دعاؤں اور گراں قدر انعامات سے نوازا گیا:محمدالیاس سلفی گورا بازار، سدھارتھ نگر،سماج نیوز: جماعت کے معروف خوش گلو نعت خواں...