ملک کے کروڑوں عوام کی امید اب عام آدمی پارٹی ہے، قومی پارٹی بن کر عوام نے ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی ہے: اروند کجریوالwww.samajnews.inاپریل 12, 2023 by www.samajnews.inاپریل 12, 20230209 خدا کے فضل سے ہم اس ذمہ داری کو پورے خلوص اور اچھی نیت کے ساتھ نبھایں گے،ہمارا خواب ہندوستان کو دنیا کا نمبر 1...