مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گرلس کالج نوگڑھ میں ناظم ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کی تشریف آوری
پرجوش استقبال کے ساتھ مومنٹواوراعزازی سند سے نوازا گیا:اخترکمال میکرانی نوگڑھ، سماج نیوز: نیشنل پبلک اسکول کے مینیجر اختر کمال میکرانی نے اخباری نمائندوں کوبتایا...