پریاگ راج میں جین مندروں نے نافذ کیا ڈریس کوڈ، جینس، ہاف پینٹ یا عریاں لباس پہننے پر نہیں ملے گا داخلہwww.samajnews.inجون 26, 2023 by www.samajnews.inجون 26, 20230198 نئی دہلی: اترپردیش میں کئی ہندو مندروں کے ذریعہ بھکتوں کے لیے ’ڈریس کوڈ‘ نافذ کیے جانے کا معاملہ سامنے آ چکا ہے۔ اب پریاگ...