عمران پرتاپ گڑھی نے اقلیتی محکمہ کے ساتھیوں کیساتھ سیلاب متاثرین کی مدد کی اور راحتی سامان کیساتھ کھانا بھی تقسیم کیے
نئی دہلی، سماج نیوز: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے کارکنان سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔کانگریس اقلیتی شعبہ قومی صدر...