ساجدہ سکندر کور کمیٹی ممبر آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی زیر سرپرستی محبوب نگر تلنگانہ میں بابا بھیم راؤ امبیڈکر پر سالانہ جلسے کا انعقاد
نئی دہلی، سماج نیوز: ( مطیع الرحمٰن عزیز)عظیم سیاسی رہنما اور ہندستان کے اقلیتوں کے مسیحا بابا بھیم راؤ امبیڈکر پر منعقد کیا جانے والے...